سندھ حکومت کا ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں دینے کا حکم

صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا


ویب ڈیسک June 06, 2023
(فوٹو : فائل)

سندھ میں ملازمین کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی، صوبائی حکومت نے عید سے پہلے تنخواہیں دینے کا حکم نامہ جاری کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کو سہولت دیتے ہوئے عیدالاضحی سے قبل تنخواہیں جاری کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

sindh salary notification

اس حوالے سے سندھ حکومت نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس میں سرکاری محکموں کو ہدایت دی گئی ہیں کہ ملازمین کی تنخواہیں عید الاضحی سے قبل ادا کردی جائیں۔

مقبول خبریں