سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں کمی

فی تولہ سونے کی قیمت دو لاکھ 14 ہزار 200 روپے اور 10 گرام قیمت ایک لاکھ 83 ہزار 642 روپے کی سطح پر آگئی


ویب ڈیسک June 27, 2023
فوٹو: فائل

آج سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں می کمی سامنے آئی ہے۔

مارکیٹ رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کی کمی سے 1922 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی مرتب ہوئے۔

مقامی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 1100 روپے کی کمی سے دو لاکھ 14 ہزار 200 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 83 ہزار 642 روپے کی سطح پر آگئی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے