سونے کی مقامی قیمتوں میں بڑی کمی

صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار گھٹ کر 2 لاکھ 11 ہزار روپے ہو گئی


Staff Reporter July 20, 2023
فی تولہ سونے کی قیمت 5400 روپے کے اضافے سے 226400 روپے ہوگئی

سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ مقامی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 5 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس سے نئی قیمت ایک ہزار 978 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

اسی باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار گھٹ کر 2 لاکھ 11 ہزار روپے ہو گئی۔ دریں اثنا سونے کی فی 10 گرام قیمت میں بھی 4 ہزار 544 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 89 ہزار 558 روپے ہو گئی۔

 

 

مقبول خبریں