پشاور کے مینا بازار کے قریب دھماکے میں 5 افراد زخمی

دھماکا مینا بازار کے قریب مشروبات کی ایک دکان کے باہر ہوا


ویب ڈیسک May 07, 2014
دھماکا مینا بازار کے قریب مشروبات کی ایک دکان کے باہر ہوا۔

مینا بازار کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق دھماکا مینا بازار کے قریب مشروبات کی ایک دکان کے باہر ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے تاہم دھماکے کی نوعیت سے متعلق ابھی کچھ معلوم نہیں ہوسکا ہے۔

مقبول خبریں