شادی نہ ہونے پر لڑکے نے لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

قانونی کارروائی عمل لائی جارہی ہے، پولیس


ویب ڈیسک December 18, 2023
—فائل فوٹو

تھانہ کھنہ کے علاقہ میں لڑکے نے شادی نہ ہونےکی بنا پر لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق قاتل نے لڑکی کو گولی مارنے کے بعد خود کشی کرلی، قاتل نے لڑکی سے شادی نہ ہونے کی بنا پر قتل کیا، قانونی کارروائی عمل لائی جارہی ہے۔

پولیس کے مطابق لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاہم لواحقین سے مزید معلومات حاصل کی جارہی ہے۔

مقبول خبریں