جونیئر سلیکٹر باسط علی کل لاہور میں کرکٹ ٹیموں کے ٹرائلز کی نگرانی کریں گے

ٹرائلز کی نگرانی کے دوران اس موقع پر سعود احمد خان، کامران خان اور اقبال ظہور ان کی معاونت کریں گے۔


Sports Reporter May 30, 2014
ٹرائلز کی نگرانی کے دوران اس موقع پر سعود احمد خان، کامران خان اور اقبال ظہور ان کی معاونت کریں گے۔ فوٹو: ایکسپریس/فائل

KARACHI: انٹر ریجن انڈر 19کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے لاہور کی ٹیموں کے ٹرائلز جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ باسط علی کی زیر نگرانی ہفتے کو ایل سی سی اے گرائونڈ میں ہوں گے۔

اس موقع پر سعود احمد خان، کامران خان اور اقبال ظہور ان کی معاونت کریں گے، ٹرائلز میں شریک کھلاڑیوں کے نام یہ ہیں۔ محمد ولید انجم، محمد آصف گوندل، محمد عثمان، خواجہ محمد واصف، آغا شہریار علی خان، حمزہ اقبال، علی حیدر، محمد رمیز جونیئر، رحمان اکرم، رائو دانیال، نعیم احمد، علی ملک، وسیم مرتضی، عمر فاروق، علی رضا، ناصر میو، ذیشان اکرم، فیصل رحمان، دانش علی، شہباز حنیف، وقاص علی، ساجد علی، محمد عادل حنیف، وسیم خان، کامران شوکت، علی مرتضیٰ، حضرت عباس شاہ ، محمد فرحان،

محمد علی رافع، گوہر حفیظ بٹ، احسن طارق، عظیم صابر، حمزہ ملک، ابو بکر خان، ناصر نثار، معین طاہر، محمد آفتاب اذور، محمد عبداللہ، غلام مرتضیٰ، علی رضا، رمیز یونس، ماجد حسین، طلحہ اعجاز، عمر بٹ، کامران افضل، بشر حبیب، فہد فاروق، وسیم خان، احمد بشیر، نعمان قاسم، رضوان حسین، شہباز جاوید، فخر عمران، حنان رفیق، شہروز خان، سیف الرحمن، حسین عزیز، فرمان علی، اسداللہ، کرامت علی، سفیر اعظم، عاصم علی ناصر، راشد جمشید اور عبدالرئوف۔