- ٹیریان کیس؛ عمران خان نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج
- "ٹی20 ورلڈکپ میں پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے کے ذمہ دار بابراعظم، رضوان ہیں"
- فول پروف سکیورٹی؛ پنجاب بھر کی جیلوں میں جدید کیمرے نصب کرنے کا حکم
- سب سے زیادہ دعا کے مستحق اہل فلسطین ہیں جہاں کھانا اور پانی تک نہیں، خطبہ حج
- پنجاب میں 9 مئی کے مقدمات میں 13 اسپیشل پراسیکیوٹر تبدیل
- اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے اکاؤنٹس پر ہیکرز کا حملہ، ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک
- بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز؛ کپتان کون ہوگا؟
- وفاق سندھ کو بھی پاکستان سمجھ کر ترقیاتی اسکیمیں دے، وزیراعلیٰ سندھ
- اٹک میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 2 وکلا ہلاک
- الخلیف؛ یوم عرفہ پر مکہ کی خواتین کی طواف کعبہ کی شاندار روایت
- بجلی بلز میں میونسپل ٹیکس وصولی پر میئر کراچی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست
- ناقص پرفارمنس؛ آفریدی نے بھی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا
- حج کے دوران عازمین کو پانی پلانے، معلومات فراہم کرنے کیلیے روبوٹ تعینات
- پنجاب اور پختونخوا میں آئندہ ہفتے سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی
- پشاور سے ٹماٹر باہر لے جانے پر پابندی عائد
- ناقص پرفارمنس؛ کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس سے تنزلی کا فیصلہ
- بکروں کو مصنوعی دانت لگا کر بیچنے والے بیوپاری گرفتار
- نیشنل بینک نے معروف کھلاڑیوں کو دفاتر میں کام کیلئے بُلا لیا
- حج؛ زندگی میں تبدیلی کا فیصلہ کن موڑ
- انکم، پراپرٹی، لینڈ ریونیو اور پروفیشل ٹیکس کا ہدف حاصل نہ ہوسکا
ترکیے؛ خوفناک ٹریفک حادثے میں 10 افراد جاں بحق، 39 زخمی
![ترک حکومت کے مطابق حادثے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے—فوٹو: فائل](https://c.express.pk/2024/05/2644726-image-1716752707-989-640x480.jpg)
ترک حکومت کے مطابق حادثے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے—فوٹو: فائل
استنبول: ترکیے کے جنوبی علاقے میں انٹرسٹی بسل کا تین گاڑیوں سے بدترین تصادم کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 39 زخمی ہوگئے۔
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ترکیے کے وزیرداخلہ علی یرلیکیا نے بتایا کہ مرکزی شاہراہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب انٹرسٹی بس دیگر 3 گاڑیوں سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئیں اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
وزیرداخلہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ بس استنبول سے دیارباقر جا رہی تھی کہ میرسین شہر کے قریب ضلع تارسوس شاہراہ میں ایک ٹرانسپورٹ ٹرک اور دیگر دو گاڑیوں کو کچل دیا۔
حکومت کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔