گورنر پنجاب نے فنانس بل پر دستخط کر دیے

فنانس بل اسپیکر پنجاب اسمبلی کی طرف سے منظوری کے لیے بھیجا گیا تھا


ویب ڈیسک June 27, 2024
فوٹو : سوشل میڈیا

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صوبائی اسمبلی سے منظور شدہ فنانس بل پر دستخط کر دیے۔

فنانس بل اسپیکر پنجاب اسمبلی کی طرف سے منظوری کے لیے بھیجا گیا تھا۔

فنانس بل کی پنجاب اسمبلی نے منظوری دی تھی، فنانس بل منظوری کے بعد یکم جولائی سے لاگو ہوگا۔

مقبول خبریں