صنعتوں کو 25 روپے یا 9 سینٹ فی یونٹ بجلی دینے سے ملکی برآمدات میں 6 ارب ڈالر کا اضافہ ممکن ہے، چیئرمین نیشنل بزنس گروپ