ٹائپ 2 ذیابیطس میں خون میں شکر کی مقدار قابو سے باہر ہو جاتی ہے جس کی بڑی وجہ خوراک میں زیادتی اور موٹاپا شامل ہیں۔