ٹھٹھہ ہندو یاتریوں کو لے جانے والی گاڑی اُلٹنے سے 15 افراد زخمی

ہندو یاتری بگھان کے علاقے سے مکلی میں واقع مندر آرہے تھے، پانچ کی حالت نازی


ویب ڈیسک October 12, 2024
(فوٹو: فائل)

ہندو یاتریوں کو لے جانے والی گاڑی اُلٹنے سے 15 افراد زخمی ہو گئے۔


ریسکیو ذرائع کے مطابق ہندو یاتریوں سے بھری سوزوکی گاڑی مکلی کے قریب الٹ گئی۔ حادثے میں 15 ہندو یاتری زخمی ہو گئے، جنہیں سول اسپتال ٹھٹھہ منتقل کردیا گیا ہے۔ زخمیوں میں سے 5 افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔


ہندو یاتری بگھان کے علاقے سے مکلی میں واقع مندر آرہے تھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔