کوہلی کے ہمشکل سندھ کے ویرات نے مداحوں کو حیرت زدہ کردیا

ٹک ٹاک ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگیں


ویب ڈیسک October 13, 2024
ٹک ٹاک ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگیں (فوٹو: اسکرین شارٹ)

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے "سندھی ہمشکل" کی ویڈیو نے مداحوں حیرت زدہ کردیا۔

ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر 'سندھی ویرات' کے نام سے مشہور بھارتی کرکٹر کے ہمشکل کی ویڈیوز تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔

ویڈیو بنانے والے لڑکے کو اسکے دوستوں نے پیار سے 'سندھی ویرات' کا نام دیا کیونکہ وہ حیران کن طور پر بھارتی کرکٹر سے مماثلت رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیں: ویرات کوہلی بھی بنگلادیش میں حسینہ واجد مظاہروں میں شریک، ویڈیو وائرل

سندھی ویرات کو سوشل میڈیا پر زیادہ مقبولیت تو نہیں ملی تاہم انکی ویڈیوز شیئر کی جارہی ہیں۔

قبل ازیں بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کیخلاف پُرتشدد مظاہروں میں بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے ہمشکل کی تصاویر خوب وائرل ہوئیں تھی۔

مزید پڑھیں: ویرات کوہلی پر مقدمہ؛ نئی مصیبت میں پھنس گئے

ویرات کوہلی کے ہم شکل ایک شخص کو بنگلادیشی نوجوانوں نے کندھے پر اٹھایا ہوا ہے جبکہ اس شخص نے انڈین پریمیئر لیگ کی فرنچائز رائل چیلنجز بنگلورو کی کیپ پہنی ہوئی ہے۔
@sindhi_virat

🫅🥰❤️ #sindhi #viratkohli #sindhi song #video #viral #foryoupage fyb foryou #cricket lover

♬ original sound - 𝙉𝘼𝙑𝙀𝙀𝘿 𝙕𝙐𝙃𝙍𝘼𝙉𝙄
" data-video-id="7424372653948931333">
@sindhi_virat ❤️ #sindhi #viratkohli #sindhi #song #video #viral #foryoupage #fyb #foryou #cricket ♬ original sound -



@sindhi_virat

Repost kanda halo sangat 🙏❤️😍 #sindhi song #video #viral #foryou#foryoupage fyb #foryou #viratkohli #cricket lover

♬ original sound - Shaman Ali Mirali official
" data-video-id="7424165149340126470">
@sindhi_virat Repost kanda halo sangat ❤️ #sindhi #song #video #viral #foryou#foryoupage #fyb #foryou #viratkohli #cricket ♬ original sound - Shaman Ali Mirali official



@sindhi_virat

Tune dewana banaya 🫅🥰❤️ #sindhi #viratkohli #video #viral #foryou#foryoupage #foryou #fyb #abidaparveen song cricket #lover

♬ original sound - MiAn Writes
" data-video-id="7424743164143013126">
@sindhi_virat Tune dewana banaya ❤️ #sindhi #viratkohli #video #viral #foryou#foryoupage #foryou #fyb #abidaparveen #song #cricket #lover ♬ original sound - MiAn Writes

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں