آئین کی متنازع ترمیم پر بڑوں کا اتفاق نہیں مک مکا ہوا لیاقت بلوچ

وزیراعظم شہباز شریف آئینی ترمیم پر اتحادیوں سے بلیک میل کیوں ہو رہے ہیں، نائب امیر جماعت اسلامی


ویب ڈیسک October 17, 2024
بھارت سے تعلقات کی بحالی منظور نہیں، لیاقت بلوچ:فوٹو:فائل

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آئین کی متنازع ترمیم پر بڑوں کا اتفاق نہیں مک مکا ہوا ہے۔

جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے بیان میں کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف آئینی ترمیم کے حوالے سے اتحادیوں سے بلیک میل کیوں ہو رہے ہیں۔

لیاقت بلوچ کا مزید کہنا تھا کہ بدنیتی پر مبنی ہارس ٹریڈنگ کے ساتھ آئینی ترمیم سیاسی عدم استحکام کو گھمبیر کر دے گی۔ ایس سی او کانفرنس کی آڑ میں حکومت پاکستان کی جانب سے بھارت سے تعلقات کی بحالی منظور نہیں ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے