لاہور:
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں نو مئی کیسز کی سماعت کرنے والے جج کو تعینات کر دیا گیا۔
جج منظر علی گل نے بطور ایڈمن جج اے ٹی سی اپنے آفس کا چارج سنبھال لیا، ڈیڑھ ماہ بعد اے ٹی سی ایڈمن جج نے چارچ سنبھالا ہے۔
ایڈمن جج جناح ہاؤس، عسکری ٹاور اور تھانہ شادمان سمیت دیگر کیسز کا ٹرائل کریں گے۔