خیبرپختونخوا؛ فلائنگ کوچ کھائی میں گرگئی، خواتین وبچوں سمیت 18 افراد زخمی

زخمیوں کی حالت خطرے سے باہرہے، اسپتال حکام


ویب ڈیسک November 03, 2024

خیبرپختونخوا میں فلائنگ کوچ کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 18 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق  درگئ  سے برنگ آنے والی فلائنگ کوچ برنگ خاندرہ کے مقام پر بریک فیل ہونے سے کھائی میں جا گری جس کے نیتجے میں بچوں اور خواتین سمیت 18 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے برنگ اسپتال منتقل کیا گیا۔ تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے