سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقریب حلف برداری کا شیڈول تبدیل

6 مستقل اور ایک عارضی جج کی تقریب حلف برداری آج ہونا تھی


ویب ڈیسک February 13, 2025

سپریم کورٹ آف پاکستان میں نئے ججز کی تقریب حلف برداری کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے ذرائع نے بتایا کہ نئے ججز کی تقریب حلف برداری اب جمعہ کو ہوگی۔

سابقہ شیڈول کے مطابق 6 مستقل اور ایک عارضی جج کی تقریب حلف برداری آج ہونا تھی۔

مقبول خبریں