راولپنڈی؛ ٹائر پھٹ جانے سے کار کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق

کار گہرائی میں جاگری جس سے گاڑی کو شدید نقصان بھی پہنچا


ویب ڈیسک February 19, 2025

راولپنڈی:

تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ٹائر پھٹ جانے کے نتیجے میں کار گہرائی میں جاگری جس سے گاڑی کو شدید نقصان بھی پہنچا۔

زخمی اور جاں بحق ہونے والوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں