نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 14 مارچ سے شروع ہوگا

ٹورنامنٹ کے میچز فیصل آباد، لاہور اور ملتان میں کھیلے جائیں گے


ویب ڈیسک March 11, 2025

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 14 مارچ سے شروع ہوگا جس میں 16 ریجنز سے 18 ٹیمیں شرکت کریں گی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹورنامنٹ کے میچز فیصل آباد، لاہور اور ملتان میں کھیلے جائیں گے۔

فائنل 27 مارچ کو فیصل آباد میں ہوگا، فاتح ٹیم کو 50 لاکھ روپے کی انعامی رقم دی جائے گی۔

مقبول خبریں