آرمی چیف جنرل راحیل شریف فوجی جوانوں کے ساتھ عید شمالی وزیرستان میں منائیں گے

جنرل راحیل شریف کیمپوں میں موجود آئی ڈی پیز سے بھی ملاقات کریں گے اور انہیں عید کی مبارک باد دیں گے۔


ویب ڈیسک July 28, 2014
جنرل راحیل شریف آئی ڈی پیز سے ملاقات کرکے انہیں عید کی مبارکباد دیں گے۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD: آرمی چیف راحیل شریف فوجی جوانوں کے ساتھ عید منانے شمالی وزیرستان پہنچ گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف شمالی وزیرستان پہنچ گئے جہاں وہ آپریشن ضرب عضب میں مصروف فوجی جوانوں کے ساتھ عید منائیں گے اس کے علاوہ جنرل راحیل شریف کیمپوں میں موجود آئی ڈی پیز سے بھی ملاقات کریں گے اور انہیں عید کی مبارکباد دیں گے۔

مقبول خبریں