معرکہ بنیان مرصوص کی تکمیل؛ ’’یلغار‘‘ نامی خصوصی نغمہ جاری

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری خصوصی نغمے کے بول لہو گرما دینے والے ہیں


ویب ڈیسک May 15, 2025

اسلام آباد:

آپریشن بنیان مرصوص کامیابی سے سر انجام دینے پر پاک افواج کی جانب سے خصوصی نغمہ جاری کر دیا گیا۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ’’یلغار‘‘ نامی خصوصی نغمے کے بول لہو گرما دینے والے ہیں۔

اس نغمے میں پاک فضائیہ کی کامیابی کو بھی سراہا گیا۔

اس نغمے کے چند بول کچھ یوں ہیں کہ:

 یلغار ہے یلغار ہے

باطل کے لیے یلغار ہے

تیار ہیں تیار ہیں

دشمن کے لیے تیار ہیں

یہ امت مسلم ہے تیار

 یہ شیر مجاہد ہیں تیار

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں