کراچی: کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

متوفی کی شناخت 23 سالہ اسامہ کے نام سے کی گئی


(فوٹو: فائل)

شاہین کمپلیکس کے قریب کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال لیجائی گئی۔

چھیپا حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 23 سالہ اسامہ کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ جیم خانے میں کام کے دوران بجلی کے تار سے کرنٹ لگانے کا بتایا جا رہا تاہم پولیس مزید چھان بین کر رہی ہے۔

مقبول خبریں