لاہور: کوٹ لکھپت جیل کے جنرل اسپتال کی نرس پراسرار طور پر ہلاک

نرس میمونہ ہاسٹل کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئی، لاہور پولیس


ویب ڈیسک May 26, 2025

کوٹ لکھپت جیل لاہور کے جنرل اسپتال کی نرس پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی۔

لاہورپولیس کے مطابق نرس میمونہ ہاسٹل کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئی، نرس میمونہ جنرل اسپتال کے پنز وارڈ میں ڈیوٹی کرتی تھی۔

پولیس نے کہا کہ شواہد اکٹھے کر کے میمونہ کی لاش مردہ خانے منتقل کر دی، موت کی وجہ کا تعین پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہو گا۔

مقبول خبریں