وفاق کے بعد پنجاب کا بھی تنخواہوں اور پینشن سے متعلق بڑا فیصلہ 

محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری ملازمین کی پینشن اور تنخوا سے متعلق اہم نوٹیفکیشن جاری کردیا


ویب ڈیسک July 03, 2025

وفاق کے بعد پنجاب کا بھی  پینشن سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔

رپورٹ کے مطابق اب پنجاب میں بھی ریٹائرمنٹ کے بعد پنشنر دوبارہ ملازمت پر ایک تنخواہ کا حق دار ہو گا۔

محکمہ خزانہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق دوبارہ ملازمت کی تنخواہ لے گا یا پینشن لے گا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق دوبارہ سرکاری ملازمت کرے گا تو وہ ملازمت کے عرصہ میں پنشن  یا دوبارہ ملازمت کی تنخواہ میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے گا۔

مقبول خبریں