خیبر کی تاریخ میں پہلی بار سکھ رہنما کے پی اسمبلی کے اقلیتی رکن منتخب

کے پی اسمبلی میں جے یو آئی (ف) کی اقلیتی نشست پر باڑہ سے سکھ مذہبی رہنما بابا گورپال سنگھ کا انتخاب ہوا ہے


ویب ڈیسک July 03, 2025
فوٹو فائل

خیبر کی تاریخ میں پہلی بار باڑہ خیبر سے سکھ کمیونٹی کا رکن کے پی اسمبلی کا رکن بن گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کے پی اسمبلی کی مخصوص نشست پر جمیعت علمائے اسلام (ف) کی اقلیتی سیٹ پر باڑہ سے سکھ برادری کے ایم پی اے کا انتخاب ہوا ہے۔

بابا گورپال سنگھ سکھ کمیونٹی کے مذہبی رہنما بھی ہیں، بابا گورپال سنگھ  کا تعلق باڑہ کے قبیلہ ملک دین خیل سے ہے۔

مقبول خبریں