ہاکس بے کرش پلانٹ کے قریب پانی کے جوہڑ میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ایدھی کے غوطہ خوروں نے سخت جدوجہد کے بعد تلاش کر کے باہر نکال لی۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 35 سالہ زاہد کے نام سے کی گئی جس کی لاش ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا ۔