کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری زخمی

مضروب کی شناخت 40 سالہ عید محمد کے نام سے کی گئی


اسٹاف رپورٹر July 19, 2025
(فوٹو: فائل)

ڈاکس کے علاقے سلطان آباد میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لیے سول اسپتال لیجایا گیا۔

 ڈاکس پولیس کے مطابق مضروب کی شناخت 40 سالہ عید محمد کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پیش آیا ہے جس کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہے۔

مقبول خبریں