پشاور: کے پی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف نہ ہونے سے کل ہونے والا سینیٹ کا الیکشن خطرے میں پڑ گیا 

سینیٹ کی 11 خالی نشستوں پر الیکشن کل ہوں گے


ویب ڈیسک July 20, 2025

خیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف نہ ہونے سے کل ہونے والا سینیٹ کا الیکشن خطرے میں پڑ گیا۔

سینیٹ کی 11 خالی نشستوں پر الیکشن کل ہوں گے، الیکشن کمیشن زرائع نے کہا کہ سینیٹ کے لیے ایوان کا مکمل ہونا لازمی ہے، الیکشن کمیشن اور پولنگ عملہ کل اسمبلی جائیں گے وہاں جا کر ہی کوئی فیصلہ ہوگا۔

الیکشن کمیشن زرائع نے کہا کہ الیکشن شیڈول جاری ہوا ہے اس پر عمل کریں گے۔

مقبول خبریں