کوئٹہ سے ایران ایئر کی پہلی پرواز روانہ ہوگئی

ایران ائیر پرواز 75 مسافروں کےساتھ گزشتہ رات 11 بج کر 30 منٹ پر زاہدان روانہ ہوئی


ویب ڈیسک August 08, 2025

کوئٹہ:


پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق کوئٹہ سے ایران ایئر کی پہلی پرواز روانگی کی تقریب منعقد کی گئی۔

تقریب میں ایرانی قونصل جنرل، ایئرپورٹ مینجر، (سی ایس او، اے ایس ایف) اور چیمبر کے نمائندوں نے شرکت کی۔

ایران ائیر پرواز (آئی ار 824) 75 مسافروں کےساتھ گزشتہ رات 11 بجکر 30 منٹ پر زاہدان روانہ ہوئی۔

پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے مطابق اس سے پہلے ایران ایئر کی پہلی پرواز رات 9 بجکر 15 منٹ پر زاہدان سے کوئٹہ پہنچی تھی۔ 

مقبول خبریں

رائے

بساط

Sep 03, 2025 01:15 AM |