امریکا میں بہن کے مشورے پر خاتون نے 50 ہزار ڈالر کی لاٹری جیت لی۔
امریکی ریاست میری لینڈ کی بالٹی مور کاؤنٹی سے تعلق رکھنے والی خاتون نے میری لینڈ لاٹری حکام کو بتایا کہ ان کی بہن نے لاٹری کے معمول کے حوالے سے ان کو مشورے دیے جس کی وجہ سے انہوں نے 5 ڈالر منی میکر ٹکٹ خریدیا۔
انہوں نے بعد ازاں گھر پر ٹی وی دیکھتے وقت ٹکٹ اسکریچ کیا اور کارڈ پر لکھا نمبر میچ کر گیا جس سے وہ 50 ہزار ڈالر کا انعام جیت گئیں۔
خٓتون نے اپنی بہن کو فون کیا اور انعام جیتنے سے متعلق بتایا۔