اسلام آباد میں مزید اسٹیمپ پیپرز جاری کرنے کا سلسلہ ختم

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ای اسٹیمپنگ کا آغاز جس سے اسٹامپ پیپرز کے حوالے سے جعلسازی کا مکمل خاتمہ ہوگا۔

ویب ڈیسک January 28, 2026

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ای اسٹیمپنگ کا آغاز جس سے اسٹامپ پیپرز کے حوالے سے جعلسازی کا مکمل خاتمہ ہوگا۔

فیڈرل ٹریثری کی جانب سے مزید اسٹیمپ پیپرز جاری کرنے کا سلسلہ ختم ہوگیا، پہلے سے جاری شدہ اسٹیمپ پیپرز کومدت ختم ہونے تک استعمال کیا جاسکے گا۔

ڈی سی عرفان میمن  نے کہا کہ پروجیکٹ کے تحت اب تک 585 چالان جنریٹ کیے گئے ہیں،  ای اسٹیمپنگ کے حوالے سے تمام اعداد و شمار کا ڈیٹا مرتب کیا جا سکے گا۔

ڈی سی اسلام آباد کا کہنا تھا کہ شہری سیٹیزن پورٹل سے باآسانی ای اسٹیمپ کی تصدیق بھی کر سکتے ہیں۔

مقبول خبریں