راولپنڈی: علیمہ خان کے ایک بار پھر ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی


ویب ڈیسک February 12, 2026

راولپنڈی میں 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت کے دوران علیمہ خان کے دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔

انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے علیمہ خان کو گرفتار کر کے کل جمعہ پیش کرنے کا حکم دیا۔

علیمہ خان کے خلاف مقدمے کی سماعت کل جمعہ 13 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔

مقبول خبریں