ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پاکستان اور بھارت کی پلیئنگ الیون سامنے آگئیں

امریکا کے خلاف کھیلنے والے وننگ کمبینشن کو بھارت کے خلاف میدان میں اتارا گیا ہے


ویب ڈیسک February 15, 2026

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آج پاکستان اور بھارت کے درمیان شاندار مقابلہ متوقع ہے، دونوں سائیڈ سے اسکواڈ سامنے آگیا۔

پاکستان کی پلیئنگ الیون میں سلمان آغا (کپتان)، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، بابر اعظم، شاداب خان، عثمان خان ( وکٹ کیپر)، محمد نواز، فہیم اشرف، شاہین شاہ آفریدی، عثمان طارق، ابرار احمد شامل ہیں۔

بھارتی اسکواڈ

بھارت کی پلئینگ الیون میں ایشان کشن، ابھیشیک شرما، تلک ورما، سوریا کمار یادیو (کپتان)، ہارک پانڈیا، شیوم دوبے، رنکو سنگھ، اکشر پٹیل، کلدیپ یادیو، ورون چکرورتی، جسپریت بمرا شامل ہیں۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ابھیشک شرما کے خلاف عثمان طارق کو نئی گیند کروانے کی حکمت عملی تیار کی گئی ہے۔

مقبول خبریں