عمران خان کی اسپتال سے واپسی کی ویڈیو بنانے والا پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ زیر حراست

حیدر سعید کو پولیس وین کے ذریعے پولیس چوکی اڈیالہ منتقل کر دیا گیا


ویب ڈیسک February 24, 2026

عمران خان کی پمز اسپتال سے واپسی کی ویڈیو بنانے والے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو تحویل میں لے لیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق حیدر سعید کو داہگل ناکہ سے تحویل میں لیا گیا، حیدر سیعد کو پولیس وین کے ذریعے پولیس چوکی اڈیالہ منتقل کر دیا گیا۔

حیدر سعید گزشتہ شب پمز اسپتال کے باہر فوٹیج بناتے رہے، حیدر سعید نے بانی پی ٹی آئی کی پمز اسپتال سے واپسی کے وقت گاڑیوں کی فوٹیج بنائی تھی۔

 

مقبول خبریں