پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کیخلاف بیٹنگ جاری

دونوں ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدِ مقابل ہیں


ویب ڈیسک March 29, 2026

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔