پہلگام فالس فلیگ آپریشن بھارت کی تاریخی رسوائی کا پیش خیمہ ثابت ہوا

سیکیورٹی ناکامی چھپانے کے لیے پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگا کر جنگی جنون کو ہوا دینے والے بھارت کو منہ کی کھانی پڑی


ویب ڈیسک May 03, 2026

پہلگام فالس فلیگ آپریشن بھارت کی تاریخی رسوائی کا پیش خیمہ ثابت ہوا

رپورٹ کے مطابق اپنی سیکورٹی کی ناکامی چھپانے کے لیے پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگا کر جنگی جنون کو ہوا دینے والے بھارت کو منہ کی کھانی پڑی.

حق پر ڈتے پاکستان نے بھارت کے دانت کھٹے کر دیئے، پاکستان کی قومی و عسکری قیادت نے عزم و جرات سے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔

کیسے ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے مسلح افواج کے ساتھ مل کر سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن گئی، آپریشن بنیان مرصوص کے غازیوں نے مودی کے سندور کو تندور میں جھونک دیا۔