کوئٹہ:
کوئٹہ کے ایک رہائشی کے ہاں 5 بچوں کی بیک وقت پیدائش ہوئی جس پر اہل خانہ خوشی سے نہال ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق بچوں کی پیدائش ایک نجی اسپتال میں ہوئی جن میں 3 بیٹیاں اور دو بیٹے شامل ہیں۔
ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ پانچوں بچوں کو 10 دن تک خصوصی نگہداشت میں رکھا جائے گا۔