غیر فعال، منسوخ یا زیرِ استعمال نہ رہنے والی سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ

اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو موجودہ اور فعال موبائل نمبرز کے ساتھ منسلک کریں۔


ویب ڈیسک September 09, 2026

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے غیر فعال، منسوخ یا زیرِ استعمال نہ رہنے والی سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

پی ٹی اے نے کہا کہ غیر فعال سموں سے منسلک واٹس ایپ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہوتے ہیں، اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو موجودہ اور فعال موبائل نمبرز کے ساتھ منسلک کریں۔