لکی مروت: کھیتوں سے 4 لاشیں برآمد

تمام چاروں لاشوں کو شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔


ویب ڈیسک September 10, 2026

لکی مروت میں پشاور کراچی انڈس ہائی وے پر کرم پل ٹول پلازہ کے قریب کھیتوں سے دو لاشیں ملیں، پولیس ذرائع کے مطابق اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پہنچ گئی۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے کچھ فاصلے پر مزید دو لاشیں بھی موجود ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

تمام چاروں لاشوں کو شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔