صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی  اہم ملاقات بلاول ہائوس کراچی میں ہوئی


ویب ڈیسک September 29, 2026

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے اہم ملاقات کی ہے۔

ذرائع  نے کہا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی  اہم ملاقات بلاول ہائوس کراچی میں ہوئی۔

ذرائع نے کہا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری اور  وزیر داخلہ محسن نقوی  کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔