سی ڈی اے نے 4دہائیوں بعد ایک ہزار کنال سے زائد اراضی واگزار کرا لی

واگزار کرائی گئی اراضی پر ترقیاتی کام بھی شروع کر دیے گئے ہیں، سی ڈی اے انتظامیہ


ویب ڈیسک October 02, 2026

اسلام آباد:

کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے سیکٹر ای 12 میں چار دہائیوں بعد اربوں روپے مالیت کی ایک ہزار کنال سے زائد قیمتی اراضی واگزار کرا لی۔

سی ڈی اے انتظامیہ کے مطابق سیکٹر E-12 میں واگزار کرائی گئی اراضی پر ترقیاتی کام بھی شروع کر دیے گئے ہیں۔

شہریوں کی جانب سے چار دہائیوں بعد تاریخی اراضی واگزار کرانے کے اقدام کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔