کراچی:
ٹاور کے پی ٹی یارڈ ریلوے پھاٹک پر گاڑی ٹرین سے ٹکرا گئی جس کے باعث گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
ترجمان ایدھی کے مطابق حادثے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ایدھی ایمبولینس کے رضا کار جائے وقوعہ پر موجود ہیں اور امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔