افغانستان سے سرحد پارجرائم وسطی ایشیا کےاستحکام کیلئے سنگین خطرہ 

افغانستان میں سیکیورٹی کی صورتحال پڑوسی ممالک  کیلئےبدستورتشویش کا باعث ہے


ویب ڈیسک October 19, 2026

افغانستان سے دہشتگردی اورمنشیات اسمگلنگ کے پھیلاؤپرعالمی سطح پرتشویش بڑھ رہی ہے.

امریکی جریدہ یوریشیا ریویوکےمطابق افغانستان میں سیکیورٹی کی صورتحال پڑوسی ممالک  کیلئےبدستورتشویش کا باعث ہے.

تاجکستان کوافغانستان سے دراندازی، انتہاپسندی،منشیات اسمگلنگ اوردیگرغیرقانونی سرگرمیوں سے جڑےخطرات کا سامنا ہے.

https://img.express.pk/media/videos/032.mp4

افغانستان سےدہشتگردی پھیلنے کے خدشات کے پیش نظرروس نےتاجکستان کی افغان سرحد کومزید مضبوط بنانے کے عزم کااعادہ کیا.