پاکستان ایل پی جی مارکیٹ ایسوسی ایشن نے 16 نومبر کی ہڑتال واپس لے لی 

گورنر سندھ نہال ہاشمی کی یقین دہانی پر پڑتا واپس لی،  گونر سندھ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں انہوں نے یہ اعلان کیا۔


ویب ڈیسک November 09, 2026

پاکستان ایل پی جی مارکیٹ ایسوسی ایشن نے 16 نومبر کی ہڑتال واپس لے لی 

گورنر سندھ نہال ہاشمی کی یقین دہانی پر پڑتا واپس لی،  گونر سندھ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں انہوں نے یہ اعلان کیا۔

حیدر علی نے کہا کہ  ہم نے ان سے اپیل کی ایل پی جی سیکٹر اور وفاق کے درمیان پل کا کرددار ادا کریں،  ہم 16 نومبر کی ہڑتال واپس لیتے ہیں۔