لاہور ریلوے اسٹیشن پر بوگی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

آگ پر قابو پانے کے لیے آپریشن شروع کر دیا گیا


طالب فریدی November 09, 2026

لاہور ریلوے اسٹیشن پر بوگی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ پر قابو پانے کے لیے آپریشن شروع کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی، پاکستان ریلویز کے اعلی افسران موقع پر پہنچ گئے۔

ریلوے حکام کی جانب سے کوچ میں اچانک آگ بھڑکنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔