راولپنڈی:
تھانہ روات کے علاقے میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے فیز 7 میں لنڈے کی دکان میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق آگ بظاہر شارٹ سرکٹ سے لگی جس نے کپڑوں کی وجہ سے شدت اختیار کی، متاترہ دکان کے ساتھ دیگر چار دکانیں بھی آگ سے متاثر ہوئیں۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔