افغان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ نے مخالفین کو اقتدار میں شراکت کی پیشکش کردی ہے.
افغان جریدے "افغانستان انٹرنیشنل "کے مطابق ہیبت اللہ اخوندزادہ نے مخالفین کو طالبان حکومت میں شمولیت کی دعوت دی ہے. یہ دعوت انہوں نے کابل یونیورسٹی میں خطاب کے دوران دی. عہدے دینے کی پیشکش
افغانستان انٹرنیشنل کی طبقات اس سے قبل طالبان وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی بھی طالبان حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کر چکے ہیں،
افغان اپوزیشن کی جانب سے پیشکش مسترد کردی ہے اور سیاسی و عسکری مخالفین کا ساتھ دینے سے صاف انکار کر دیا.
مجموعی طور پر افغان اپوزیشن رہنماؤں نے ہیبت اللہ کی پیشکش مسترد کر دی، اسے طالبان کے طرزِ حکومت کی قبولیت اور تابع داری کے مترادف قرار دیا.