چند ماہ قبل مردان سے لاپتا ہونے والے رکن قومی اسمبلی فضل محمد خان بازیاب

رکن قومی اسمبلی چند ماہ قبل لاپتہ ہوئے تھے


ویب ڈیسک November 24, 2026

مردان سے لاپتا ہونے والے رکن قومی اسمبلی فضل محمد خان بازیاب ہوگئے۔

مردان سے لاپتہ ہونے والے رکن قومی اسمبلی فضل محمد خان گھر پہنچ گئے، رکن قومی اسمبلی چند ماہ قبل لاپتہ ہوئے تھے۔

پشاور ہائیکورٹ میں اس کی بازیابی کے لئے رٹ بھی دائر کی گئی تھی۔