جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن لاہور کی نجی سوسائٹی سے اسلام آباد روانہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن لاہور سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوئے


بلال غوری November 28, 2026

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نجی سوسائٹی سے روانہ ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن لاہور اےاسلام آباد روانہ ہوئے، لاہور میں نجی سوسائٹی میں واقع گھر84، کے اطراف سے پولیس کی نفری ہٹالی گئیں۔

گھر کے دائیں جانب صرف عام ٹریفک کو روکنے کےلئے رکاوٹ کھڑی کی ہوئی ہے۔