جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نجی سوسائٹی سے روانہ ہوگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن لاہور اےاسلام آباد روانہ ہوئے، لاہور میں نجی سوسائٹی میں واقع گھر84، کے اطراف سے پولیس کی نفری ہٹالی گئیں۔
گھر کے دائیں جانب صرف عام ٹریفک کو روکنے کےلئے رکاوٹ کھڑی کی ہوئی ہے۔