ملک میں تبدیلی کا ماحول دم توڑ چکا ہے اور لوگ سمجھنا شروع ہوگئے ہیں کہ (ن) لیگ کی لولی لنگڑی حکومت فی الوقت نہیں جارہی